Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹینشن کی وجہ سے بیوی کو گالی دینے کا حکم

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
5014-WAT
Issued
23 ذو القعدة الحرام 1447ھ / 11 مئی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شوہر کا ٹینشن کی وجہ سے بیوی کو گالی دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا شوہر اپنی بیوی کو بلاوجہ باہر کی ٹینشن یا تنگی کی وجہ سے گالیاں دے سکتا ہے ؟ جواب کسی بھی مسلمان کو بلاوجہ شرعی گالی دینا، فسق و گناہ ہے ، خواہ وہ بیوی ہو، یا کوئی اور ، دینے والا ٹینشن میں ہو، یا نہیں ۔ لہذا اگر شوہر نے بیوی کو گالی دی تو اس پر اس گناہ سے تو بہ کے ساتھ ساتھ ، بیوی سے معافی مانگنا بھی شہر عا لازم ہے ، کہ اس میں بیوی کو ایذا (تکلیف) دینا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.