Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نفلی طواف میں اضطباع کیا جائیگا؟

Answered by
مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
5009-WAT

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نفلی طواف میں اضطباع کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نفلی طواف میں بھی دایاں کاندھا ننگا کر کے طواف کرنا ہے ، یا دایاں کا ندھاڈھا نپ کر طواف کر سکتے ہیں ؟ جواب اضطباع ( دایاں کاندھا ننگا کرنے) کے بارے میں اصول یہ ہے کہ : "ہر وہ طواف جس کے بعد سعی ہو ، اور وہ احرام کی چادروں میں کیا جائے ، تو اس میں اضطباع کیا جائے گا ۔ اور عموماً جو نفلی طواف کیا جاتا ہے ، اس کے بعد سعی نہیں ہوتی ، اس لیے ایسے نفلی طواف میں کاندھا ننگا نہیں کریں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.