Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا کوئی بھی مقتدی امام کو لقمہ دے سکتا ہے ؟
- Answered by
- مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5008-WAT
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جماعت میں کون سا مفید می امام کو لقمہ دے سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جماعت میں امام کے پیچھے مقتدیوں میں سے کون سا مقتدی لقمہ دے سکتا ہے ؟ یعنی کیا صرف تین مقتدی دے سکتے ہیں، یا تمام کے تمام ، چاہے آخری صف میں ہی کیوں نہ ہو ؟ جواب امام سے نماز میں غلطی ہو جائے، تو اگلی یا پچھلی صف میں سے کوئی بھی مقتدی اسے لقمہ دے سکتا ہے ، خاص تین مقتدیوں کا حق نہیں ، بلکہ اگر غلطی ایسی ہو ، جس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ، تو اصلاح نماز ( نماز کی درستی) کے لیے تمام مقتندیوں پر بتا نا فرض کفایہ ہے ، ان میں سے کسی ایک نے بھی بتا دیا ، تو سب کے ذمہ سے فرض اتر جائے گا، اگر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.