Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کو غریبوں کا حج کیوں کہا گیا؟

Answered by
ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی
Fatwa no.
5007-WAT

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کو غریبوں کا حج قرار دینے کی وجہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حدیث پاک میں ہے "جمعہ غریبوں کا حج ہے "جمعہ کو غریبوں کا حج قرار دینے کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہ امیروں کا حج نہیں ہے؟ اس کے بارے میں تفصیلا بتا دیجیے ۔ جواب جو حج کرنے کی استطاعت رکھتا ہے ، اس پر تو حج کرنا فرض ہوتا ہے، تو اسے حج کرنے پر حج کا ثواب ملے گا ، جبکہ غریب یا ضعیف وغیرہ، جس میں حج کی استطاعت نہیں ہوتی ، اس کے دل میں حج کی حسرت و تمنا رہتی ہے ، کہ کاش میرے پاس بھی مال یا تندرست بدن ہوتا، استطاعت ہوتی ، تو میں بھی حج کرتا ، اس کی اس نیت کی وجہ سے اللہ تعالی اسے جمعہ کی حاضری پر حج کا ثواب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.