Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم کے بچے کا نسب ثابت ہوگا؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
5006-WAT

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم کے بچے کے نسب کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ غیر مسلم کا بچہ، ولد الزنا ہوگا یا نہیں؟ دلیل کے ساتھ بتا ئیں ۔ جواب غیر مسلم نے کم از کم اپنے مذہب کے مطابق شادی کی، تو شادی کے بعد اس کی زوجہ سے پیدا ہونے والا بچہ ولد الزنا نہیں ہوگا، بلکہ اس کا نسب ثابت ہوگا، کیونکہ غیر مسلم کا اپنے مذہب کے طریقے کے مطابق کیا جانے والا نکاح صحیح ہوتا ہے اور اس کے دیگر احکام مثلا نفقہ عدت اور نسب وغیرہ بھی ثابت ہوتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.