Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنت یا جنت الماویٰ نام رکھنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام "جنت " یا "جنت الماویٰ " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے اپنی بیٹی کا نام "جنت " رکھا تھا، مگر اب میں اس کا نام بدل کر "جنت الماویٰ " رکھنا چاہتی ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ نام رکھنا جائز ہے ؟ جواب بیٹی کا نام جنت یا جنت الماوی رکھا جا سکتا ہے ، کہ جنت کا لغت میں مطلب " باغ " ہے اور جنت الماوی کا لغت میں مطلب "آرام کا باغ " ہے، البتہ جنت سے عام طور پر ذہن اس عظیم مقام کی طرف جاتا ہے ، جو اللہ تعالی نے پر ہیز گاروں کے لیے تیار کر رکھا ہے ، اور جنت الماوی ، جنت کے ایک اعلی طبقے کا نام بھی ہے اور عام طور پر جب یہ نام بولا جاتا ہے، تو یہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.