Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ریاکاری سے پڑھا گیا درود مقبول ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ریا کاری کے ساتھ پڑھے گئے درود شریف کا ثواب ملے گا یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک عالم کی تقریر سنی، کہ نماز و روزہ و زکوۃ سب میں ریا کاری ہو سکتی ہے ، مگر درود پاک ایسا عمل ہے ، کہ اس میں ریا کاری نہیں ہے ، اور اگر درود پاک بغیر دھیان کے بھی پڑھیں، تب بھی قبول ہے ، اور اس کا حوالہ شیخ عبد الحق محدث دہلوی علیہ الرحمہ کا فرمان ہے کہ درود پاک بغیر دھیان کے بھی پڑھیں تب بھی قبول ہے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟ جواب درود پاک میں دو جہتیں ہیں : ایک ہے جو مانگا وہ ملنا اور دوسرا ہے اس پر ثواب حاصل ہونا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.