Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ٹیکسی مالک پر قربانی واجب ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5001-WAT
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ٹیکسی کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص صاحب نصاب نہ ہو، لیکن اس کے پاس ایک ٹیکسی ہو، جس کا وہ خود مالک ہے ، جو کہ اس کی کمائی کا واحد ذریعہ ہے ، تواس ٹیکسی کی وجہ سے اس شخص پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں ٹیکسی کی حیثیت پیشہ وروں کے آلات کی سی ہے ، جو کہ حاجت اصلیہ میں شمار ہوتے ہیں، لہذا یہ ٹیکسی بھی حاجت اصلیہ میں شمار ہوگی، اور نصاب کے لیے اس کی قیمت کا لحاظ نہیں ہوگا، بلکہ اس کی کمائی سے جور قم جمع ہوتی ہے ، اگر قربانی کے ایام میں حاجت اصلیہ و قرض سے زائد تنہا وہ رقم یا اس کے ساتھ مزید کوئی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.