Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فجر کا وقت ہونے کے بعد تہجد پڑھنا

Answered by
مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
4996-WAT

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد تہجد پڑھنے کا حکم ، دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ : اگر فجر کا وقت شروع ہو جائے، لیکن ابھی اذان نہ ہوئی ہو، بلکہ اذان میں 10 منٹ باقی ہوں، تو کیا اس وقت تہجد کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب تہجد کا وقت نماز عشا پڑھ کر سو کر اٹھنے کے بعد سے ، طلوع فجر تک ہے ، اس پورے وقت میں کسی بھی وقت تہجد پڑھی جا سکتی ہے ، پھر جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوتا ہے ، تہجد کا وقت ختم ہو جاتا ہے ، اب اس کے بعد تہجد نہیں ہو سکتی ، اگر چہ اذان ہونے میں ابھی 10 منٹ باقی ہوں ، یا اس سے کم ، یا زیادہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.