Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بغیر اجازت میکے جانے والی عورت کے خرچے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بغیر اجازت میکے رہنے والی کے خرچے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں، کہ لڑکی اگر شوہر کی اجازت کے بغیر ، اپنی ماں کے گھر جا کر بیٹھ جائے ، جبکہ کوئی شرعی عذر بھی نہ ہو، تو کیا شوہر پر اس کو خرچہ دینا لازم ہے ؟ جواب اگر تو صورت حال ایسی ہے ، کہ عورت بغیر کسی شرعی وجہ کے ناراضی اختیار کر کے ، شوہر کی اجازت کے بغیر ، اپنی والدہ کے گھر جا کر بیٹھ جاتی ہے ، تو ایسی صورت میں شوہر پر اس کا نفقہ (خرچہ) دینا ضروری نہیں ہے، کیونکہ شوہر پر بیوی کا نفقہ، اس کے گھر میں احتباس (رکنے) کے عوض ہوتا ہے ، اور اگر شوہر کی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.