Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نکاح کا خطبہ کب اور کیسے پڑھیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نکاح کا خطبہ بیٹھ کر پڑھنے اور نکاح سے پہلے خطبہ دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) (1) نکاح کا خطبہ بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے ، یا کھڑے ہو کر ہی پڑھنا ضروری ہے ؟ (2) اگر خطبہ کوئی اور پڑھے ، اور نکاح کوئی دوسرا پڑھائے ، تو کیا یہ درست ہے ؟ (3) نیز کیا نکاح سے پہلے ہی خطبہ دینا لازمی ہے ؟ اگر بعد میں دے دیا تو کیا حکم ہوگا ؟ جواب پوچھے گئے سوالات کے ترتیب وار جوابات درج ذیل ہیں : (1) نکاح کا خطبہ بھی کھڑے ہو کر پڑھنا افضل ہے؛ کیونکہ قیام سے آواز دور تک پہنچتی ہے ، اور حاضرین کی توجہ بھی زیادہ رہتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.