Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسواک کی لمبائی اور موٹائی کتنی ہو؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
4987-WAT
Issued
19 ذو القعدة الحرام 1447ھ /07مئی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسواک کی لمبائی اور موٹائی کی مقدار دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسواک خریدی ہے ، تو وہ ایک بالشت سے لمبی ہے ، کیا اسے ایک بالشت تک کاٹنا ضروری ہے ؟ یا ایک بالشت سے زائد مسواک استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب مسواک میں افضل و مستحب یہ ہے کہ اس کی لمبائی ایک بالشت اور موٹائی ہاتھ کی چھوٹی انگلی کے برابر ہو، لہذا دریافت کی گئی صورت میں بہتر یہ ہے کہ آپ ایک بالشت سے زیادہ کو کاٹ لیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.