Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآن مجید میں درود پاک کا ذکر ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4979-WAT
- Issued
- 16 ذو القعدة الحرام 1447ھ /04 مئی 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرآن پاک میں درود پاک کا ذکر دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا قرآن پاک میں دردو پاک کا ذکر ہے ؟ اگر ہے تو کس پارے میں ؟ جواب جی ہاں ! قرآن مجید میں درود پاک کا ذکر موجود ہے ، جس میں خالق کا ئنات عزوجل مؤمنین کو رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم پر درود بھیجنے کا حکم ارشاد فرما رہا ہے ۔ چنانچہ سورہ احزاب میں ارشاد باری تعالی ہے : ﴿إِنَّ اللهَ وَمَلَكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تسليما ترجمہ کنز الایمان : بیشک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے (نبی) پر ، اے ایمان والو! ان پر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.