Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خطیب کے چہرے کے سامنے سنتیں ادا کرنے کا حکم

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
4978-WAT

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کے دن خطیب کے چہرے کے سامنے سنتیں ادا کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کے دن جب امام منبر پر ہوتا ہے ، تو اس وقت مقتدی کا اس کے چہرے کی طرف منہ کر کے سنتیں ادا کرنا کیسا ؟ جواب اگر خطیب صاحب پہلے ہی سے منبر پر جلوہ افروز ہوں، تو ایسی حالت میں جو شخص ان کے عین سامنے نماز شروع کرے گا، وہ گنہگار ہوگا، کیونکہ کسی کے چہرے کے سامنے نماز ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.