Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کرامت کی تعریف اور اس کے انکار کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کرامت کا صحیح مفہوم اور اس کا انکار کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کرامت کا صحیح مفہوم کیا ہے ؟ نیز کرامات کا انکار کرنے والے کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے ؟ جواب کرامت کی وضاحت : اس خلاف عادت کام کو کہتے ہیں، جو اللہ تعالیٰ کے کسی ولی کی طرف سے ظاہر ہوتا ہے ۔ خلاف عادت سے مراد عادة محال یعنی ایسا کام جو عام طور پر انسان سے وقوع پذیر نہیں ہو سکتا ، مثلاً بہت لمبی مسافت چند لمحات میں طے کر لینا، غیب سے کھانے، پینے، یا لباس کا ظاہر ہو جانا ، بے زبان جانوروں کا اس سے کلام کرنا، وغیرہ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.