Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رات کا کھانا چھوڑنے سے متعلق حدیث
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4973-WAT
- Issued
- 14 ذو القعدة الحرام 1447ھ /02 مئی 2026ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم رات کا کھانا نہ کھانے کے نقصان کے متعلق روایت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کہا جاتا ہے کہ شام کا کھانا نہ کھانے کی وجہ سے عمر کم ہوتی ہے ، کیا یہ حدیث ہے ؟ جواب "شام کا کھانا، نہ کھانے کی وجہ سے ، عمر کم ہوتی ہے " بعینہ ان الفاظ سے تو کتب احادیث میں ایسی کوئی روایت ہمیں نہیں مل سکی ، البتہ ایک حدیث پاک میں یوں بیان کیا گیا ہے : " عشاء کا کھانا نہ چھوڑو، اگرچہ ایک مٹھی کھجور ہی ہو، کیونکہ اسے چھوڑنا، بوڑھا کر دیتا ہے " اور مراد یہ ہے کہ وہ اسے کمزور کر دیتا ہے ، اور اسے اُن لوگوں کے ساتھ ملا دیتا ہے ، جن کی عمر زیادہ ہو چکی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.