Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت عدت میں جم (GYM) جا سکتی ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4972-WAT
- Issued
- 12 ذو القعدة الحرام 1447ھ /30 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عورت کا عدت کے دوران حم (GYM) جانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عدت کے دوران خاتون اپنے گھر سے نکل کر بلڈنگ میں موجود جسم (GYM) میں جا سکتی ہے ؟ جواب جب کسی عورت کا شوہر فوت ہو جائے ، یا اسے طلاق ہو جائے ، تو اس پر واجب ہوتا ہے، کہ اپنی عدت حتی الامکان شوہر کے گھر ہی میں گزارے ، یعنی اس گھر میں گزارے ، جہاں وہ شوہر کے ساتھ رہ رہی تھی، دوران عدت بلاضرورت شرعیہ اس گھر سے نکلنا، ناجائزو گناہ ہو تا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.