Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عامرہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا احمد سلیم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4964-WAT
- Issued
- 26 شوال المکرم 1447ء 15 اپریل 2026. DaruliftaAhlesunnat
Question
عامرہ کا معنی کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال عامرہ کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام "عامرہ " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) "عامرہ "، "عامر" کی مونث ہے ، جس کا معنی ہے " گھر کی رہنے والی ( یعنی گھر کو آباد رکھنے والی) ۔ " اس اعتبار سے لڑکی کا یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ صحابیات اور نیک صالحین کے نام پر ان کا نام رکھ لیا جائے ، جس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال ہوگی ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے "تسموا بخیار کم "ترجمہ : اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.