Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صحابہ کرام کے نام پر کنیت رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
4961-WAT
Issued
26 شوال المکرم 1447ھ / 15 اپریل 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم صحابه کرام علیہم الرضوان کے نام پر کنیت رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ہم صحابہ کرام علیہم الرضوان کے نام پر کفیت رکھ سکتے ہیں ؟ جواب جی ہاں ! صحا بہ کرام علیہم الرضوان کے ناموں سے برکت و تبرک لینے کی نیت سے ان کے ناموں پر کنیت رکھنا جائز ہے ۔ المعجم الكبير لطبرانی میں ہے : "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعجبه أن يدعو الرجل بأحب أسمائه إليه وأحب كناه ترجمہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ کسی بھی شخص کو اس کے پسندیدہ نام اور محبوب کنیت سے پکارا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.