Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انٹرنیٹ پر موجود اوقات نماز پر بھروسہ کرنا

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4960-WAT
Issued
25 شوال المکرم 1447ھ /14 اپریل 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا انٹر نیٹ پر موجود نماز کے اوقات کو فالو کیا جاسکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا انٹر نیٹ پر موجود نماز کے اوقات کو فالو کیا جا سکتا ہے ؟ ان کے مطابق نماز پڑھ لینا جائز ہوگا ؟ جواب اوقات نماز کے وہ نقشے (Prayer timetables) جو فن توقیت کے ماہر مستند ادارے نے تیار کیے ہوں ، ان کو فالو کرنا اور ان کے مطابق نماز ادا کرنا جائز ہے ، تاہم نا معلوم یا غیر مستند ادارے کے بنائے ہوئے نقشوں کو اس وقت تک فالو کر نا جائز نہیں، جب تک ان کی مستند طریقے سے تصدیق نہ ہو جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.