Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کام نکلوانے کے لئے مٹھائی کھلانے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4958-WAT
- Issued
- 25 شوال المکرم 1447 ھ / 14 اپریل 2026. DaruliftaAhlesunnat
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پینڈنگ بلز سائن کروانے کے لئے ٹیچر کا پر نسپل کو مٹھائی کھلانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں ایک گورنمنٹ ادارے میں ٹیچر ہوں، میرے کچھ بلز پینڈنگ میں ہیں، جو پر نسپل سے سائن ہو کر جمع ہونے ہیں ، اس کے بعد مجھے وہ رقم مل سکے گی، کسی نے مجھے سمجھایا ہے کہ آپ انہیں مٹھائی لا کر دیں، اور ریکویسٹ کریں کہ سائن کر دیں، تاکہ آپ کا کام ہو جائے ، کیا ایسا کرنا، جائز ہے ، یا یہ رشوت ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کا دستخط کروانے کے لئے پر نسپل کو مٹھائی دینا جائز نہیں، اور یہ رشوت کے زمرے میں آتا ہے ، کیونکہ اپنا کام نکلوانے کے لئے جو چیز دی جائے ، وہ رشوت ہوتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.