Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سلام میں تعالیٰ کا اضافہ کرنا کیسا؟
- Answered by
- ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی فتوی نمبر : 4952-WAT
- Fatwa no.
- 4952-WAT
- Issued
- 20 شوال المکرم 1447ھ /09 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سلام کرتے وقت " و رحمۃ اللہ " کے بعد " تعالی " کا اضافہ کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالی و برکاتہ " میں تعالی کا اضافہ کر کے سلام کہنا کیسا، یونہی "وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ تعالی و بر کاتہ میں تعالی کا اضافہ کر کے کہنا کیسا ؟ جواب سلام میں "عالی" کا اضافہ کرنا جائز ہے کہ یہ اسم جلالت کی تعظیم کے سبب ہے ، نہ کہ سلام میں اضافہ اور اس کا ثبوت اسلاف سے ثابت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.