Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فضہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4951-WAT
- Issued
- 20 شوال المکرم 1447ھ /09 اپریل 2026ء
Question
بچی کا نام "فسنہ "رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال بچی کا نام "فسنہ "رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام "فصہ " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فینہ ان کے زیر اور ض کی تشدید کے ساتھ ، نام رکھنا بالکل درست ہے ، اس کا معنی ہے : " چاندی ۔ " اور یہ حضرت سیدہ خاتون جنت بی بی فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالی عنہا کی کنیز کا نام ہے ۔ فصہ کے معنی کے حوالے سے القاموس الوحید میں ہے : "الفضة: چاندی " - (القاموس الوحید ، باب الفاء، صفحہ 1239 ، مطبوعہ لاہور) اس کی لغت بیان کرتے ہوئے تکملۃ الاکمال میں ہے : "أما فضة: بكسر الفاء وتشديد الضاد المعجمة فهي---مولاة أهل البيت علیهم السلام “ ترجمہ : بہر حال فضہ : فار کی زیر اور نقطے والی ضاد…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.