Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جدہ قیام میں احرام ضروری ہے یا نہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4948-WAT
- Issued
- 12 شوال المکرم 1447ھ / 01 اپریل 2026 ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم پاکستان سے یو کے جانا ہے اور جدہ ائیر پورٹ پر کچھ دیر قیام ہوگا تو کیا احرام باندھنا ضروری ہے؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم پاکستان سے یو کے جارہے ہیں ، اور جدہ ایئر پورٹ پر ہمارا قیام 2 یا 3 گھنٹے کا ہے، توکیا ہم پر احرام کی نیت کرنا ضروری ہے ؟ اگر احرام کی نیت نہ کریں، تو ہم پر دم تو لازم نہیں آئے گا ؟ پلیز بتا دیں ۔ جواب میقات سے احرام باندھنا اس کے لیے ضروری ہوتا ہے ، جو مکہ شریف جانے کا ارادہ رکھتا ہو ، اور اگر مکہ شریف جانے کا ارادہ نہ ہو، تو اگر چہ میقات سے گزر ہو، تب بھی اس پر احرام باندھنا لازم نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں جب آپ کا مکہ شریف…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.