Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مکہ میں قیام کی نیت اور جعرانہ سے عمرہ

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطارمی مدنی
Fatwa no.
4947-WAT
Issued
12 شوال المکرم 1447ء / 01 اپریل 2026.

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کے باوجود جعرانہ سے عمرہ کا ارادہ ہو تو اقامت کی نیت درست ہوگی ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی معتمر عمرہ کی ادائیگی کے لیے جاتا ہے ، اور اس کے گروپ کا پیج اس طرح ہے کہ مکہ مکرمہ میں اس کی رہائش میں دن کے لیے ہو ، اور اس کی نیت عمرہ کرنے کی ہو ، اب اگر اس کی پہلے سے نیت یہ ہو، کہ وہ مسجد جعرانہ سے عمرہ کرے گا، تو کیا اس صورت میں اس کی ہیں دن مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت درست ہوگی ، یا وہ مسافر شمار ہوگا ، اور قصر نماز ادا کرے گا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.