Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ لڑکا گھر میں اعتکاف کر سکتا ہے؟

Answered by
مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4946-WAT
Issued
12 شوال المکرم 1447ء / 01 اپریل 2026. DaruliftaAhlesunnat

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نابالغ سمجھدار لڑکے کا گھر میں اعتکاف کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا گیارہ سال کے سمجھدار نابالغ لڑکے کا گھر میں اعتکاف میں بیٹھنا درست ہے ؟ جواب مردوں کے اعتکاف کے لیے مسجد ہونا شرط ہے، لہذا نا بالغ، سمجھدار بچہ ، اگر اعتکاف بیٹھنا چاہے ، تو وہ مسجد میں ہی اعتکاف بیٹھے گا۔ مردوں کے اعتکاف کے لیے مسجد کے شرط ہونے کے متعلق بدائع الصنائع میں ہے : " اما الذي يرجع الى المعتكف فيه فالمسجد وانه شرط في نوعى الاعتكاف الواجب والتطوع “ ترجمہ : بہر حال جس جگہ اعتکاف کیا جائے ، اس کی شرائط : تو اس کے لیے مسجد ہونا شرط ہے اور یہ نفلی اور واجبی دونوں طرح کے اعتکاف کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.