Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فری لانسنگ کیلئے فیک ریویوز لینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فری لانسر کا اپنے کام کو پروموٹ کرنے کے لئے جھوٹے ریویوزلینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سر ، میں 2017 سے فری لانسنگ کر رہا ہوں اور یہی میر اذریعہ معاش ہے ، اسی حوالے سے آپ سے رہنمائی لینا چاہتا ہوں ۔ فائیور اور دیگر فری لانس پلیٹ فارمز پر ، گز کو پروموٹ کرنے کے لیے لوگ فیک ریویوز لیتے ہیں، میں بھی فیک ریویو لیتا ہوں، جس کی وجہ سے ہماری لگ کلائنٹس کو نظر آتی ہے ، اور وہ ہم سے کام کے حوالے سے رابطہ کرتے ہیں، پھر ہم ان کی ضرورت کو سمجھ کر ان سے کام لیتے ہیں ، میں اپنی گرافک ڈیزائن کی سروسز کلائنٹس کو %100 اصل اور اچھی کوالٹی کے ساتھ فراہم کرتا ہوں، اور کلائنٹس…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.