Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نکاح میں ایک گواہ فون پر ہو تو نکاح کا حکم

Answered by
مفتی محمد حسان عطاری مدنی
Fatwa no.
4940-WAT
Issued
09ذوالقعدة الحرام 1447ھ /27 اپریل 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نکاح کی مجلس میں ایک گواہ موجود ہو اور ایک گواہ فون پر ہو تو نکاح کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح کی مجلس میں ایک گواہ موجود ہو، اور دوسرا فون پر ہو، تو کیا اس طرح کیا گیا نکاح منعقد ہو جائے گا ؟ جواب یادر ہے کہ نکاح منعقد ہونے کے لیے دو شر عی گواہوں کا ، ایجاب و قبول والی مجلس میں حاضر ہونا ، اور ایجاب و قبول کے الفاظ ایک ساتھ سننا شرط ہے ، اور پوچھی گئی صورت میں جب نکاح کی مجلس میں صرف ایک گواہ موجود ہے ، تو مذکورہ شرط نہ پائے جانے کے سبب نکاح نہیں ہو گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.