Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پبلک واشنگ مشین میں کپڑے دھونا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
4935-WAT
Issued
04 ذوالقعدة الحرام 1447ھ / 22 اپریل 2026ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پبلک کے لئے لگی واشنگ مشین میں کپڑے دھونے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) باہر کے ملکوں میں پبلک کے لئے کپڑے دھونے کے لیے مشین لگی ہوتی ہے ، اس میں کپڑے دھونے سے کپڑے ناپاک تو نہیں ہوں گے ۔ جواب یہ بات یادر ہے کہ ! اشیاء میں اصل طہارت یعنی پاک ہونا ہے ، محض شک و گمان سے نجاست کا ثبوت نہیں ہو سکتا۔ لہذا جب تک مشین پر نجاست و غیر ہ لگنے کا کامل یقین نہ ہو جائے ، اس وقت تک مشین پاک ہی سمجھی جائے گی اور اسے دھوئے بغیر اس میں کپڑے دھوسکتے ہیں، البتہ ! بالفرض اس پر کوئی نا پاکی اینا یقینی معلوم بھی ہو جائے ، تو اس نجاست کو شرعی طریقے کے مطابق زائل کر کے ، اس میں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.