Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہشام نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
- Answered by
- مولانا عبد الرب شاکر عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 4934-WAT
- Issued
- 06 ذوالقعدة الحرام 1447ھ /24 اپریل 2026ء
Question
ہشام نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال ہشام نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام ہشام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہشام کا معنی ہے " سخاوت " اور یہ بعض صحابہ کرام علیہم الرضوان کا بھی نام ہے ، جیسے حضرت ہشام بن حکیم بن حزام رضی اللہ تعالی عنہ ، لہذا یہ نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، بلکہ یہ نام رکھنا بہتر ہے ، کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.