Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عیسائی سے دودھ خریدنے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4931-WAT
- Issued
- 06ذوالقعدة الحرام 1447ھ /24اپریل2026ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عیسائی دودھ فروش سے دودھ خریدنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عیسائی اپنے گھر کے جانوروں کا دودھ بیچتا ہے ، تو کیا وہ دودھ، اس سے خرید سکتے ہیں ؟ جواب عیسائی سے حلال جانورں کا دودھ خریدنا، جائز ہے ، جبکہ اس کے ناپاک ہونے یا کسی حرام جانور کا ہونے کا قرینہ نہ ہو، البتہ کفار چونکہ سخت ناپاکیوں میں ملوث ہوتے ہیں، ان کے بدن و برتن بھی عموما نا پاک ہوتے ہیں، اس لئے تقوی یہ ہے کہ ان سے نہ خرید ہیں، کسی مسلمان سے خریدیں، کہ اس میں مسلمان کی مدد بھی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.