Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بھانجے بھانجی اور بھتیجے بھتیجی کے اولاد سے نکاح کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بھانجے ، بھانجی ، اور بھتیجے ، بھتیجی کی اولاد محرم ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بھانجا، بھانجی، بھتیجی ، بھتیجا کے بچے محرم ہیں یا نا محرم ؟ جواب بھانجے ، بھانجی اور بھتیجے ، بھتیجی کے بچے بھی محارم ہیں، کہ ان سے ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہے ۔ جن عورتوں سے نکاح حرام ہے ، ان کا بیان کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَبَنْتُ الْآخِ وَبَنْتُ الْأُخْتِ) ترجمہ : ( تم پر حرام کر دی گئیں) تمہاری بھتیجیاں اور تمہاری بھانجیاں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.