Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دارین نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطارمی مدنی
- Fatwa no.
- 4927-WAT
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیٹی کا نام دارین رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بیٹی کا نام دارین رکھنا ٹھیک ہے اور اس کا مطلب کیا ہے ؟ جواب دارین ، وار کی تشخیہ ہے، اور دار کا معنی ہے "گھر " تو " دارین " کا معنی ہوا : "دو گھر، نیز دنیا اور آخرت کو بھی دارین کہتے ہیں ۔ " تو یہ نام اگر چہ جائز ہے ، مگر بہتر یہ ہے کہ بیٹی کا نام، نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ازواج مطہرات یا حضور سید عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شہزادیوں یا دیگر صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن ، یا دیگر صالحات ( نیک و پارسا خواتین) کے ناموں پر رکھا جائے ، کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.