Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی حالت میں لینز لگا سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4926-WAT
- Issued
- 22 شوال المکرم 1447 هـ / 11 اپریل 2026 ء
Question
کیا احرام کی حالت میں لینز لگا سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا احرام کی حالت میں لینز لگا سکتے ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم حالت احرام میں لینز لگانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آنکھوں میں لینز لگانا احرام کے منافی نہیں، لہذا احرام کی حالت میں لینز لگا سکتے ہیں ، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ احرام کی حالت میں لینز لگانے میں اس چیز کی احتیاط ضروری ہے ، کہ پلکوں کے بال نہ ٹوٹنے پائیں ، کہ احرام کی حالت میں سر سے پاؤں تک کہیں سے کوئی بال جدا کرنا، حرام ہے ۔ امام اہل سنت ، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ (وصال : 1340ھ /1921ء) تحریر فرماتے ہیں : یہ احرام تھا، اس کے ہوتے ہی یہ کام حرام ہو گئے : ۔ ۔ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.