Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سوتیلے والدین کے کیا حقوق ہیں؟

Answered by
مولانا محمد فراز عطاری مدنی
Fatwa no.
4919-WAT
Issued
21 شوال المکرم 1447 / 10 اپریل 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا حقیقی والدین کے بیان کئے گئے حقوق کا اطلاق سوتیلیے والدین پر بھی ہوتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شریعت مطہرہ کے اندر جو حقوق والدین کے حوالے سے ذکر کئے گئے ہیں، آیا اُن کا اطلاق سوتیلیے والدین پر بھی ہوتا ہے ؟ قطع نظر اس بات سے کہ اُن کا برتاؤ آپ کے ساتھ کیسا ہے ۔ جواب والدین کے جو حقوق قرآن و حدیث میں بیان ہوئے ہیں، ان کا اصل اور کامل اطلاق حقیقی (سگے ) والدین پر ہوتا ہے ، کہ وہی انسان کے وجود کا ذریعہ ہیں، سوتیلیے والدین کا اپنا کوئی حق نہیں ، جو کچھ ہے ، سگے والدین کے ذریعے سے ہے ، توان کے ساتھ برتاؤمیں ، ایسی کوئی بات نہیں ہونی چاہیے ، جس سے سگے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.