Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مسجد کا نیچے والا حصہ بھی مسجد ہے؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4917-WAT
Issued
21 شوال المکرم 1447ھ / 10 اپریل 2026

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عین مسجد کی کھدائی کرنے کے بعد جو حصہ نکلا، وہ بھی عین مسجد ہے ، دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عین مسجد کو پانچ فٹ کھود کر گہرا کیا, تو نیچے جو حصہ نکلا، کیا وہ بھی عین مسجد ہو گا ؟ جواب جی اعین مسجد ہو گا ، جبکہ مسجد کے نیچے مسجد قرار دینے سے پہلے مصالح مسجد کے لئے کوئی چیز نہ بنائی گئی ہو، کیونکہ مسجدیت تمام ہونے کے بعد اوپر یا نیچے کچھ اور بنانے کی گنجائش نہیں ہوتی ، اگر چہ واقف کہے کہ میری پہلے سے نیت تھی ، اور اس کی وجہ یہی ہے کہ اب عین مسجد قرار دینے کے بعد یہ جگہ تحت الثری سے لے کر آسمان کی بلندیوں تک عین مسجد ہو چکی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.