Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنتوں کی اقسام اور انکے احکام کیا ہیں؟
- Answered by
- ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 4916-WAT
- Issued
- 03 ذوالقعدة الحرام 1447ھ /21 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سنتوں کی اقسام اور ان کے احکام دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سنت پر عمل کرنا ضروری ہے ؟ جواب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنتیں دو قسم کی ہیں : (1) سن مؤکدہ، یہ وہ سنتیں ہیں ، جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ ادا کیں ، لیکن کبھی کبھار بیان جواز کے لئے چھوڑ بھی دیں ، یا وہ سنتیں ہیں، جن کے کرنے کی تاکید فرمائی، لیکن چھوڑنے کی راہ کلی طور پر بند نہیں فرمائی، شریعت مطہرہ میں اس کے کرنے کی تاکید ہے ، یہاں تک کہ بلاعذر ایک بار بھی چھوڑنے والا ، ملامت کا مستحق ٹھہرتا ہے ، اور اگر کوئی اسے ترک کرنے کی عادت بنالے ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.