Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بائیک کی سیٹ پر پرندے کی بیٹ پاک کرنے کا طریقہ
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بائیک کی سیٹ پر پرندے کی بیٹ لگ جائے ، تو اسے پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ پرندے کی خشک بیٹ ، جو بائیک کی سیٹ وغیرہ پر لگ جاتی ہے، کیا اسے صرف کھر چنے سے سیٹ پاک ہو جائے گی ، یا دھونا ضروری ہے ؟ جواب پرندوں کی بیٹ کے حوالے سے ضابطہ شرعیہ یہ ہے کہ : "وہ پرندے جو حلال ہیں، اور ہوا میں اونچے اڑتے ہیں، جیسے کبوتر ، طوطا ، چڑیا وغیرہ، ان کی بیٹ پاک ہے ، اور جو حلال پرندے اونچا نہیں اڑتے ، جیسے مرغی اور بطخ وغیرہ، ان کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے ، جبکہ حرام پرندوں کی بیٹ نجاست خفیفہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.