Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمامہ کے ساتھ جمعہ 70 جمعے کے برابر ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4914-WAT
- Issued
- 03ذوالقعدۃ الحرام 1447ھ /21 اپریل 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عمامہ کے ساتھ جمعہ ، بغیر عمامہ کے ستر جمعوں کے برابر ہے ، اس روایت کی تحقیق دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ عمامہ کے ساتھ ایک جمعہ بغیر عمامہ کے ستر جمعوں کے برابر ہے ؟ اور کیا وہ من گھڑت ہے ؟ جواب جی ہاں ! سوال میں ذکر کردہ روایت ، کتب حدیث میں موجود ہے، اور یہ روایت من گھڑت نہیں ہے ، بلکہ ضعیف ہے ، جو فضائل میں مقبول ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.