Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زکوٰۃ کی ادائیگی میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم زکوۃ کی ادائیگی میں کس ریٹ کا اعتبار ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں صاحب نصاب ہوں ، میں نے اس رمضان میں اپنی ساری زکوۃ کا حساب کیا ، تو وہ تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار روپے بنی ہے ، لیکن میں رمضان میں صرف 80 ہزار روپے ہی ادا کر سکا، اور 40 ہزار روپے باقی رہ گئے ، اب میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ باقی 40 ہزار روپے زکوۃ ادا کرتے وقت میں رمضان میں سونے (گولڈ) کے ریٹ کو سامنے رکھوں، یا موجودہ وقت کے ریٹ کے مطابق دوبارہ حساب کروں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.