Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر کتنے سجدے لازم ہونگے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مختلف اوقات میں ایک ہی آیت سجدو پڑھنے پر کتنے مسجد سے لازم ہوں گے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک ہی آیت سجدہ بار بار مختلف وقتوں میں مثلا ظہر ، پھر عصر، پھر مغرب کے بعد پڑھی ، تو کتنے سجدے کرنے ہوں گے ؟ جواب شرعی اصول یہ ہے کہ : ایک ہی آیت سجدہ ، ایک ہی مجلس میں، بار بار پڑھی ، یا سنی ، تو ایک ہی سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے ، لیکن اگر ایک آیت سجدہ کو بار بار مجلس بدل کر پڑھیں ، یا ایک ہی مجلس میں مختلف آیات سجدہ پڑھیں ، سنیں ، تو اس صورت میں اتنے ہی سجدے واجب ہوتے ہیں ، ایک سجدہ کافی نہیں ہوتا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.