Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مکروہ وقت میں نفل نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مکر وہ وقت میں نفل پڑھ لئے تو ان کی قضا کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی کو ریاض الجنہ کا پرمٹ ملا ، جس پہ فجر کے بعد کی ٹائمنگ تھی ، فجر کی نماز کے بعد انہوں نے نوافل پڑھ لیے ، بعد میں ان کو یہ احساس ہوا کہ فجر کی نماز کے بعد تو نوافل نہیں پڑھ سکتے ، تو کیا یہ نوافل ہو گئے ؟ اب ان کا کیا حکم ہے ؟ جواب فجر کی نماز کے بعد ، فجر کے ٹائم میں جو نوافل پڑھے ، ان کو دوبارہ پڑھنا واجب نہیں، لیکن فجر کے وقت میں نفل پڑھنا جائز نہیں تھا ، اس لیے اس گناہ سے توبہ کرنا لازم ہے ، ان کو چاہیے تھا کہ اس وقت میں ذکر و اذ کا رو تلاوت اور دعا میں مشغول رہتے ، پھر جب طلوع…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.