Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حقہ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4908-WAT
- Issued
- 05ذوالقعدة الحرام 1447ھ /23 اپریل 2026ء
Question
کیا حقہ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا حقہ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم کیا حقہ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حقہ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا، کیونکہ وضو، جسم سے نکلنے والی چیزوں سے ٹوٹتا ہے، جبکہ حقہ تو جسم میں داخل ہونے والی چیز ہے ۔ بدائع الصنائع میں ہے : ”قال النبي صلى الله عليه وسلم: الفطر مما يدخل، والوضوء مما يخرج “ یعنی : نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : روزہ اُن چیزوں سے ٹوٹتا ہے جو جسم کے اندر) داخل ہوں، اور وضو اُن چیزوں سے ٹوٹتا ہے جو (جسم سے ) خارج ہوں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.