Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4906-WAT
- Issued
- 29 شوال المکرم 1447ء / 18 اپریل 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم میت مسجد سے باہر رکھ کر اس کی نماز جنازہ مسجد میں ادا کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) محراب کے قریب کھڑکی کھول دی جائے ، اور میت باہر کی جانب رکھی ہو، اور امام اور دیگر نمازی مسجد میں کھڑے ہو کر نماز جنازہ پڑھیں ، تو کیا اس کی اجازت ہے ؟ جواب مسجد میں نماز جنازہ ، مطلقا مکروہ تحریمی ہے ، چاہے جنازہ مسجد کے اندر ہو، اور نمازی باہر ، یا نمازی گل یا کچھ ، مسجد کے اندر ہوں ، اور جنازہ باہر ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.