Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عید کے خطبے کی تکبیریں سننا واجب ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عیدین کے خطبے میں پڑھی جانے والی تکبیرات سننے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عیدین کے خطبے کے دوران خطیب جو تکبیرات پڑھتا ہے ، اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا جس طرح خطبہ سننا واجب ہوتا ہے ، اسی طرح ان تکبیرات کو سننا بھی واجب ہے ؟ نیز کیا مقتدیوں کے لیے جائز ہے کہ وہ خطیب کے ساتھ بلند آواز میں تکبیرات پڑھیں، یا انہیں خاموش رہ کر صرف سننا چاہیے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.