Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

درود شریف پڑھنا عبادت ہے؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطارمی مدنی
Fatwa no.
4899-WAT
Issued
28 شوال المکرم 1447ء 17 اپریل 2026. دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم درود شریف پڑھنا اللہ پاک کی عبادت ہے کیا درود شریف پڑھنا اللہ پاک کی عبادت ہے ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جی بالکل ! نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس پر درود پڑھنا اللہ پاک کی عبادت ہے ؛ کیونکہ درود پاک پڑھنا حکم خداوندی کی اہے، نیز یہ دعا ہے اور دعا عبادت کا مغز ہے۔ چنانچہ اللہ تبارک و تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : "إِنَّ اللهَ وَمَلَيكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ، يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا “ ترجمہ : بے شک اللہ اور اس کے فرشتے غیب بتانے والے (نبی) پر درود بھیجتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.