Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناخن کاٹنے کی مقدار
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4898-WAT تاریخ اجراء : 15 شوال المکرم 1447ھ /04 اپریل 2026
- Issued
- 15 شوال المکرم 1447ھ /04 اپریل 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ناخن کاٹنے کی مقدار کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ ناخن 40 دن سے پہلے کاٹنا ضروری ہیں ، تو کیا یہ پورے ناخن کاٹنا ضروری ہیں یا تھوڑے سے کاٹ لیں اور بقیہ چھوڑ سکتے ہیں ؟ جواب ناخن چھوٹے کرنے سے مراد یہ ہے کہ انگلیوں کے سروں سے جتنی مقدار ناخن بڑھ چکے ہوں ، وہ ساری مقدار کاٹ دی جائے ، کیونکہ اس میں میل وغیرہ بھر جاتا ہے ، جس سے گھن آتی ہے ۔ اور اس سے آگے مزید اس حد تک ناخن کاٹنا، کہ جس سے انگلی کو ضر ر نہ پہنچے، یہ مستحب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.