Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بغیر عمرہ کئے صرف مدینہ منورہ میں حاضری دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم صرف مدینہ منورہ حاضر ہونا اور عمرہ نہ کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صرف مدینہ جا کر حاضری دی اور عمرہ نہیں کیا ، اس کی کیا فضیلت ہے ؟ جواب یادر ہے ! عمرہ کرنا باعث فضیلت اور ثواب کا کام ہے ، جب بھی موقع ملے اور کوئی مجبوری نہ ہو، تو اس سعادت سے محروم نہیں ہونا چاہیے ۔ لیکن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ اطہر کی زیارت کے بھی بطور خاص فضائل موجود ہیں، جو کہ نیچے احادیث میں آرہے ہیں ، لہذا اگر کوئی صرف مدینہ شریف میں حاضری دے، تو اس کو وہ فضائل حاصل ہو جائیں گے (ان شاء اللہ عزوجل)۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.