Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کافرہ سے زنا کے بعد پیدا ہونے والا بچہ مر جائے تو کیا کریں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم عورت سے زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسلمان مرد، کسی غیر مسلم عورت سے زنا کرے اور اس کے نتیجے میں بچہ پیدا ہو، اور نا بالغی کی حالت میں فوت ہو جائے ، تو اس کے ساتھ مسلمان جیسا برتاؤ کرنا کیسا؟ جواب پوچھی گئی صورت میں ظاہر یہی ہے کہ اس بچے کو مسلمان قرار دے کر اس کے ساتھ مسلمانوں والا برتاؤ ہی کیا جائے گا۔ معروف ریت صحیح : " ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے ، پھر اس کے والدین اسے یہودی یا نصرانی بنا دیتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.