Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بشری النساء نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
4891-WAT
Issued
24 شوال المکرم 1447ء 13 اپریل 2026. علم الافتاء اهلسنت

Question

بچی کا نام بشری النساء رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچی کا نام بشری النساء رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بشری النساء نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) " بشری النساء " کا معنی : " عورتوں کی خوشخبری اور بشارت ہے ۔ " اس معنی کے لحاظ سے بچی کا نام "بشری النساء " رکھنے میں حرج نہیں ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، صاحبزادیوں، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے ، کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.